سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386141-سیکڑوں_اردنی_فلسطین_میں_داخل_ہو_گئے_ویڈیو
ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ Asia/Tehran