عید کی نماز کے دوران مالی کےعبوری وزیر اعظم پر جان لیوا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i390149-عید_کی_نماز_کے_دوران_مالی_کےعبوری_وزیر_اعظم_پر_جان_لیوا_حملہ_ویڈیو
مالی کے عبوری وزیر اعظم آسیمی گویٹا پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ Asia/Tehran

مالی کے عبوری وزیر اعظم آسیمی گویٹا پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔

حملہ اس وقت ہوا جب وہ عید الاضحی کی نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں بیٹھے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ واقعہ مالی کے دار الحکومت باماکو کی جامع مسجد میں رونما ہوا۔

حملہ آور شخص نے سیکورٹی حصار کو توڑتے ہوئے اچانک ان پر حملہ کر دیا۔