غزہ میں مشکوک دھماکہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i390150-غزہ_میں_مشکوک_دھماکہ_ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی میں شدید دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳ Asia/Tehran

فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی میں شدید دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

اسنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح غزہ پٹی میں شدید دھماکے کی خبر سننے کی اطلاع دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق  یہ دھماکہ الزاویہ بازار کے نزدیک عمر المختار سڑک کے پاس ہوا، ابھی تک دھماکے کے اسباب کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔