طالبان آمد کے بعد سے افغان دارالحکومت بدستور بے قرار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391786-طالبان_آمد_کے_بعد_سے_افغان_دارالحکومت_بدستور_بے_قرار_ویڈیو
افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ شہر بدستور افراتفری اور اضطراب کا شکار ہے اور لوگوں میں اپنے مستقبل کو لے کر خاصی بے چینی پائی جا رہی ہے۔ موصولہ ویڈیوز کو دیکھ کر وہاں کی ناگفتہ بہ اور المناک صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کابل ایئرپورٹ کے اطراف میں گاہے بگاہے فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے کی بھی خبریں ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran
  • طالبان آمد کے بعد سے افغان دارالحکومت بدستور بے قرار۔ ویڈیو