سرزمین وحی پر سب سے بڑا جوا خانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394314-سرزمین_وحی_پر_سب_سے_بڑا_جوا_خانہ
سعودی عرب میں سب سے بڑا جوا خانہ کھل گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran

سعودی عرب میں سب سے بڑا جوا خانہ کھل گیا ہے۔

سعودی عرب میں جب سے محمد بن سلمان بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے اس ملک میں اصلاح کے نام پر عجیب و غریب حرکتیں ہو رہی ہیں۔

وہ سرزمین جہاں وحی خدا نازل ہوتی تھی اور جہاں کی سرزمین کو اللہ تبارک و تعالی نے پاک و پاکیزہ قرار دیا ہے، جوئے کا بازار گرم ہو گیا ہے۔ اس ملک میں اب اسلامی جوئے خانے کی خوب تبلیغ ہو رہی ہے۔