خدا کا عطیہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۷ Asia/Tehran
انسان متعدد کمالات کا حامل ہے اور اس میں یہ کمالات خدا وند متعال کا ہدیہ ہوتے ہیں۔
انسان اپنے اندر موجود کمالات کو کبھی اچھے کاموں کے لئے استعمال کرتا ہے تو اسے ثواب ملتا ہے لیکن جب یہ کمالات کسی خراب کام کے لئے استعمال ہونے لگتا ہے تو اسے گناہ میں مرتکب کر دیتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرس اس ویڈیو میں ایک بچہ ہے جو امام رضا علیہ السلام کی زیارت بہت ہی خوبصورت انداز میں پڑھ رہا ہے۔
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یہ عراقی بچہ ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ یہ ایرانی بچہ ہے۔
ٹیگس