شہداء لبنان کے جلوس جنازہ پر فائرنگ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394680-شہداء_لبنان_کے_جلوس_جنازہ_پر_فائرنگ_ویڈیو
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں پر امن مظاہرے کے دوران کچھ شر پسندوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
  • شہداء لبنان کے جلوس جنازہ پر فائرنگ+ ویڈیو

لبنان کے دار الحکومت بیروت میں پر امن مظاہرے کے دوران کچھ شر پسندوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

 جمعے کے روز ان شہداء کا جلوس جنازہ دار الحکومت بیروت میں نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تاہم امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر اپنی کالی کرتوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلوس جنازہ میں شامل لوگوں پر فائرنگ کر دی۔ 

واقعہ کی تفیصلات کا انتظار ہے۔