خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں پنجے گاڑے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395529-خونخوار_دہشت_گرد_گروہ_داعش_نے_نائجیریا_میں_پنجے_گاڑے_ویڈیو
دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran

دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

داعش نے اپنا نیا ویڈیو جاری کرکے نائجیریا میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

عراق اور شام میں بری طرح شکست کھانے کے بعد دہشت گرد گروہ داعش اب افغانستان اور افریقی ممالک میں اپنی پکڑ مضبوط بنا رہا ہے۔ 

ویڈیو میں داعش کے ترجمان کو عربی زبان میں بولتے ہوئے سنا جا سکتا ہے جو نائجیریا اور افریقا میں رہنے والوں کو داعش میں شمولیت اور نام نہاد خلیفہ کی بیعت کے لئے ترغیب دلا رہا ہے۔