-
غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری شدید فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔
-
غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے
-
عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
یمنی عوام کا غزه کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-
-
نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی پچہتر فیصد سے زائد امدادی ٹیموں کو غزہ میں جانے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو صیہونی فضائیہ کی دھمکی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳صیہونی اخبار ہاآرتز کے مطابق صیہونی فضائیہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس فورس کے نو سو ستّر ہوا بازوں نے غزہ کی جنگ بند کرنے پر مبنی اپنا خط واپس نہ لیا تو انہیں فوج سے ، نکال باہر کردیا جائے گا۔
-
ایران: فلسطین کی حمایت میں تہران کے عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸تہران کے عوام نے فلسطین اسکوائر پر جمع ہوکر صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔