خونخوار دشمن کے سامنے ہار نہیں مانتے فلسطینی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399339-خونخوار_دشمن_کے_سامنے_ہار_نہیں_مانتے_فلسطینی_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی ظلم و جبر سے عاجز آئے فلسطینی اپنے خونخوار دشمن کی تمام تر بہیمیت و درندگی کے باوجود، اپنے فطری و بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے اُس کے سامنے ڈٹے رہتے ہیں اور بہیمیت و حیوانیت کی خوگر صیہونی مشینری انہیں مزاحمت و استقامت سے روک نہیں پائی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ Asia/Tehran