اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i402132-اسرائیل_سے_ترک_نوجوانوں_کا_غصہ_ویڈیو
صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ترکی کے کئی شہروں میں ان کے دورے کے خلاف مظاہرے ہوئے اور نوجوانوں نے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

ترکی کے صدر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیلی صدر کے دورہ سے بہت فائدہ ہوگا۔