فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i402606-فلسطینی_کی_شہادت_پسندانہ_کارروائی_ایک_صیہونی_زحمی
مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا  ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳ Asia/Tehran
  •  فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی

مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا  ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق، سنیچر کے روز مقبوضہ شہر قدس میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کے تحت چاقو سے ایک صیہونی پر حملہ کیا، جس میں صیہونی زخمی ہوگیا۔ صیہونی پلیس نے شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والے فلسطینی کو گولی مارکر زخمی کر دیا۔  

اس واقعہ کے بعد بڑی تعداد میں صیہونی پلیس کے کارندوں نے اس جگہہ کو محاصرے میں لے لیا جہاں شہادت پسندانہ کارروائی ہوئی۔