مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405809-مر_کے_بھی_اَمَر_ہو_گئیں_ابو_عاقلہ_ویڈیو
فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰ Asia/Tehran