-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا انکشاف، شیرین ابو عاقلہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ان کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل کی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔
-
شیرین ابو عاقلہ کا قتل جنگی جرم ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹فلسطین میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے زور دے کر کہا ہے کہ الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کا قتل جنگی جرم ہے۔
-
شیرین ابوعاقلہ کا قتل عمدی ہونے پر زور
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰فلسطین کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ انجام پانے والی تحقیقات سے یہ بات صاف اور واضح ہو گئی ہے کہ الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت صیہونی اسنائپروں کی دانستہ فائرنگ سے ہوئی ہے۔
-
مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
-
فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کے قتل کیس میں صیہونی حکومت کے رویئے کی مذمت
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوم النکبہ پر پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے قبضے کی برسی کے موقع پر، جسے فلسطینی یوم النکبہ کے نام سے مناتے ہیں، پاکستان میں ریل نکلی جس میں سیاسی و مذہبی کارکنوں سمیت عوام نے شرکت کی۔