فلسطینی عزم کے سامنے صیہونی ٹولہ تسلیم۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i410628-فلسطینی_عزم_کے_سامنے_صیہونی_ٹولہ_تسلیم_ویڈیو
چھے ماہ کے بعد ایل فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال رنگ لائی اور آخرکار صیہونی ٹولے نے خلیل عواودہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئے تھے۔ غاصب صیہونی ٹولے نے اس فلسطینی کو بلا جواز اور بغیر کسی مقدمے کے مہینوں سے جیل میں ڈال رکھا تھا۔ خلیل نے ایک سو بیاسی دن کی بھوک ہڑتال کے بعد جب اپنی رہائی کی خبر سنی تو پہلے شکر خدا ادا کیا اور اُس کے بعد چائے کے چند گھونٹ پئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ Asia/Tehran
  • فلسطینی عزم کے سامنے صیہونی ٹولہ تسلیم۔ ویڈیو