میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411284-میاں_شہباز_شریف_اور_سید_ابراہیم_رئیسی_کی_ہوگی_ملاقات
پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اپنے وفد کے ہمراہ ازبکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran
  • میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات