-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: ہائپر سونک بیلسٹک میزائل-2 ایکسٹینڈڈ کا کامیاب تجربہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷پاکستانی فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ (توسیع شدہ) رینج کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے پر موجود دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس تحویل میں، ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران برطرف
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے اور صوبے کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مدت غیر معینہ ہو سکتی ہے، رانا ثناء اللہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لیے ہوسکتی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی، اختیارات گورنر کو منتقل
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔