اربعین حسینیؑ کی شب لاکھوں زائرین کربلائے معلی میں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411369-اربعین_حسینیؑ_کی_شب_لاکھوں_زائرین_کربلائے_معلی_میں
اربعین حسینیؑ کی شب عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں عزادار اور زوارکربلا پہنچے ہیں ۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲ Asia/Tehran
  • اربعین حسینیؑ کی شب لاکھوں زائرین کربلائے معلی میں

اربعین حسینیؑ کی شب عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں عزادار اور زوارکربلا پہنچے ہیں ۔

اربعین حسینیؑ کی شب عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں عزادار اور زوارکربلائے معلی پہنچے جہاں وہ امام عزت و آزادی حضرت امام حسین علیہ السلام کو ان کی لازوال قربانیوں، ایثار، فداکاری، جرات اوراسلام کو اس کی اصلی شکل میں باقی رکھنے  کےلئے اپنے اصحاب و انصار اور باوفا ساتھیوں کے ہمراہ شہادت کا جام نوش کرنےپرخراج تحسین پیش کررہے ہیں اوران کی راہ کو جاری رکھنے کا عزم کررہے ہیں۔