-
امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح امریکہ میں بھی ایام عزا میں مجلس و ماتم حسین کا انعقاد کیا گیا اور یومِ عاشور کی مجلس میں نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے بھی شرکت کی۔
-
ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج (جمعہ کے روز) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: پورے ملک میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، سخت حفاظتی انتظامات
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹پاکستان بھر میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور کی مخصوص عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران میں جنگ کے بعد محرم کی مجالس قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایران میں مسلط کردہ جنگ کے بعد محرم کی مجالس عزا قومی اتحاد کے مظاہرے کا مرکز بن گئی ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی عزاری، جلوس ہائے عزا برآمد
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷پاکستان اور ہندوستان کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں آج جمعرات کے روز 9 محرم الحرام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں برفباری کا منظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر
-
بائیسواں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱بائیسوایں بینالاقوامی پیرغلامان حسینی اجلاس کے دوران، حرمِ مطہرِ رضوی میں ہمیں پاکستان کی معروف شاعرۂ اہلِ بیت محترمہ شیرازی سے اہلِ بیتؑ کی خدمت میں کہی جانے والی شاعری کے حوالے سے گفتگو کرنے کا شرف حاصل ہوا۔محترمہ شیرازی نے اہلِ بیتِ اطہارؑ سے اپنی بے پایاں محبت اور گہری عقیدت کا اظہار کیا۔
-
HUSSAIN FOR ALL
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴اربعین امام حسین (ع) کے حوالے سے خصوصی ڈاکیومنٹری
-
امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا معرکہ، ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔