شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411378-شب_اربعین_کربلائے_معلی_کی_فضا_ویڈیو
شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran

شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: ہر طرف سے انجمنیں آکر امام حسین اور ان کے با وفا صحابیوں کا پرسہ دے رہی تھیں۔ 

ہندوستان، پاکستان، سعودی عرب، بحرین، قطر اور عراق کی مختلف انجمنوں کے دستے نکلے اور امام  حسین علیہ السلام کے روضہ مقدس پر اختتام پذیر ہوئے۔