پیرس، جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411477-پیرس_جمہوریہ_آذربائیجان_کے_سفارتخانے_پر_حملہ_ویڈیو
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پیرس میں آرمینیا کے شہریوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پیرس میں آرمینیا کے شہریوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا اور دونوں فریق نے ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں۔ 

ابھی تک دونوں طرف سے درجنوں فوجی اور عام شہری ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ 

فی الحال روس اور کچھ علاقائی ممالک کی مداخلت کی وجہ سے جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔