جنت البقیع کی 57 سال پرانی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415315-جنت_البقیع_کی_57_سال_پرانی_ویڈیو
سنہ ۱۹۶۵ میں سرزمین حجاز کے معروف اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کی بنائی ہوئی ایک نایاب ویڈیو۔ جنت البقیع مدینۂ منورہ میں واقع ایک قبرستان ہے جو اسلامی تاریخ کی بہت سی عظیم ہستیوں کو اپنے دل میں سموئے ہوئے ہے جن میں آل رسول (ص) کی معروف ہستیوں کے علاوہ ازواج پیغمبر اور گرانقدر اصحاب و تابعین بھی شامل ہیں۔ تاریخی شواہد کی بنا پر یہ قبرستان قبل از اسلام وجود میں آیا مگر بعدِ اسلام یہ اسلامی ہستیوں اور شخصیتوں سے مختص ہو گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran