•  جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری

    جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    اس سال محرم میں جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری کی گئی۔

  • ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔

  • جنت البقیع کی 57 سال پرانی ویڈیو

    جنت البقیع کی 57 سال پرانی ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    سنہ ۱۹۶۵ میں سرزمین حجاز کے معروف اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کی بنائی ہوئی ایک نایاب ویڈیو۔ جنت البقیع مدینۂ منورہ میں واقع ایک قبرستان ہے جو اسلامی تاریخ کی بہت سی عظیم ہستیوں کو اپنے دل میں سموئے ہوئے ہے جن میں آل رسول (ص) کی معروف ہستیوں کے علاوہ ازواج پیغمبر اور گرانقدر اصحاب و تابعین بھی شامل ہیں۔ تاریخی شواہد کی بنا پر یہ قبرستان قبل از اسلام وجود میں آیا مگر بعدِ اسلام یہ اسلامی ہستیوں اور شخصیتوں سے مختص ہو گیا۔

  • بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ

    بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

  • جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • جنت البقیع صرف قبرستان نہیں بلکہ تاریخ اسلام کا عظیم خزانہ ہے

    جنت البقیع صرف قبرستان نہیں بلکہ تاریخ اسلام کا عظیم خزانہ ہے

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰

    8 شوال 1344 ہجری قمری میں وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا۔

  • 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع

    8 شوال یوم انہدام جنت البقیع

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    8 شوال 1344 ہجری قمری میں سلفی وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا, نیز قبر عم رسول (ص) حضرت حمزہ علیہ السلام بهی شہید کر ڈالی۔

  • تخریب جنت البقیع کا سیاسی پس منظر

    تخریب جنت البقیع کا سیاسی پس منظر

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

     8 شوال 1344 ھ.ق بنام دین ، انسانیت کو ذبح کرنے والا سیاسی و گمراہ گروہ وہابی کے پیرو کار کی جسارت و وحشیانہ حملہ کا نتیجہ انہدام جنت البقیع ہے یہ عالم اسلام کے ناگوار ترین اور اندوہ ناک واقعات میں سے ایک ہے ۔

  • قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت

    قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷

    یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔