قطر، فائنل مقابلے کی تقریب، طیاروں کی زبردست نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415804-قطر_فائنل_مقابلے_کی_تقریب_طیاروں_کی_زبردست_نمایش
فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقسیم انعامات کے دوران بہت ہی خوبصورت تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طیاروں نے بھی نمایشی پرواز کرکے لوگوں کا دل جیت لیا۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴ Asia/Tehran

فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقسیم انعامات کے دوران بہت ہی خوبصورت تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طیاروں نے بھی نمایشی پرواز کرکے لوگوں کا دل جیت لیا۔