شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416713-شام_و_یمن_میں_محاذ_استقامت_کے_کمانڈروں_کو_یاد_کیا_گیا_(ویڈیو)
سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ Asia/Tehran
  • شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)

سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔

شام میں سردار محاذ اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں خصوصی تقریب
 
یمن؛ سردارن محاذ اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں خصوصی تقریب