بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i419519-بشار_اسد_کا_دورۂ_متحدہ_عرب_امارات
شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵ Asia/Tehran
  • بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات

شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام:شام کے صدر بشار اسد اس دورے میں متحدہ عرب امارات کے مختلف حکام سے ملاقات اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل شام کے صدر بشار اسد نے ماسکو کے دورے میں روس کے اعلی حکام سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

شام میں حال ہی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انہوں نے پہلا غیر ملکی دورہ  روس کا کیا تھا اور اب وہ ایک اور اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔