اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
نائیجر نے فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
نائیجریا کے عوام نے جمعہ کے روز ابوجا اور ملک کے دوسرے شہروں میں 2015ء میں نائیجریا فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے جس میں سینکڑوں افراد شہید ہوگئے تھے۔
افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔
نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی ہے۔
نائیجیریا، شرپسندوں نے ملک شمالی علاقے فوجی مشن کے دوران جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر فضا میں ہی تباہ کردیا۔
نائیجریا کے عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا پھر مطالبہ کیا ہے۔