اسرائيل کے کواڈ کوپٹر سرایا القدس کے کنٹرول میں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i432394-اسرائيل_کے_کواڈ_کوپٹر_سرایا_القدس_کے_کنٹرول_میں_(ویڈیو)
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ میں صیہونیوں کی جاسوسی کی سرگرمی کے دوران اسرائيل کے کواڈ کوپٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran