Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳ Asia/Tehran

یمن نے ایک بار پھر تل ابیب پر ایک میزائل حملہ کیا جس میں اب تک کم از کم سات صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، حملے کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔