یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری متعدد افراد زخمی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i442523-یمن_پر_امریکا_کی_وحشیانہ_بمباری_متعدد_افراد_زخمی_ویڈیو
امریکی جنگی طیاروں نے صنعا پر ایک بار اور بمباری کردی ہے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ Asia/Tehran

امریکی جنگی طیاروں نے صنعا پر ایک بار اور بمباری کردی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: العالم چینل کے مطابق بدھ کی شب یمنی دارالحکومت صنعا میں شہری اہداف پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں سات خواتین اور دو بچے زخمی ہو گئے۔
یمن کی وزارت صحت اور ماحولیات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کی رات صنعا میں زیر تعمیر شادی ہال پر امریکی فضائی حملے میں سات خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے۔