-
غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲غزہ کے سرکاری اطلاع رسانی کے مرکز نے کہا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو فوری امداد نہ ملی تو یہاں کے لوگوں کو تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی نسل کُش جنگ کے دوران گھر تباہ ہوجانے کے بعد ایک کمہار جعفر عطاء اللہ نے اپنے روایتی ہنر کو خاندان کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔
-
غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
-
نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔
-
ایرانو فوبیا کی سازش ناکام ہوگئی: ایرانی نائب صدر
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی سازش ناکام ہوچکی ہے، اب ہمیں علاقے میں اپنا نیا کردار ادا کرنا ہے۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف پھیلانے کے درپے
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت ایران میں اندرونی اختلاف و تفرقہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
-
سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ جرائم کی سخت مذمت کی ہے۔