-
امریکہ یمن میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے: یمنی حکومت
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳یمن کی حکومت نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ فوجی ٹھکانوں کو ہی نشانہ بنا رہا ہے۔
-
سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور اس کے آس پاس کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔
-
یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا؛ امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲دہشتگرد امریکی سینٹرل کمان سینٹکام کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ خطےمیں دہشت گردی پھیلانے کے درپے ہے : محمدعلی الحوثی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے علاقے میں مزید فوجی ساز و سامان و فوجیوں کی ترسیل علاقے میں موجود اس کے فوجیوں کی شکست کا ثبوت ہے۔
-
حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔