اقوام متحدہ کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i449712-اقوام_متحدہ_کی_شامی_سرزمین_پر_اسرائیلی_جارحیت_کی_مذمت
شام کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی اسپیشل اسائنی نجات رشدی نے ایک بیان میں شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کی مذمت کی۔
(last modified 2025-11-29T03:01:56+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran
  • اقوام متحدہ کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

شام کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی اسپیشل اسائنی نجات رشدی نے ایک بیان میں شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کی مذمت کی۔

سحرنیوز/عالم اسلام: نجات رشدی نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائيل کی جارحیت اور دراندازی شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت  کی واضح اور ناقابل قبول خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ ان دنوں شام کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی دراندازی کی خبریں تواتر کے ساتھ موصول ہورہی ہیں۔

 

ہمیں فالو کریں : 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok