-
جنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی ہے۔
-
زیادہ تر فلسطینی شہری مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے خلاف ہیں۔
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴فلسطینی عوام کی اکثریت استقامتی محاذ کو غیر مسلح کئے جانے کی مخالف ہے اور اس کو آزادی فلسطینی ریاست کی تشکیل کا یقین نہیں ہے
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں صیہونی مظالم جاری، شہداء کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱غزہ کے طبی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہے جس کے نتیجے میں جنگ بندی کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی۔
-
غزہ میں اسرائیلی انٹیلیجنس سرگرمیوں کا انکشاف، متعدد ایجنٹ گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶غزہ ميں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک آپریشن میں صیہونی ایجنٹوں کے ایک گینگ کے عناصر گرفتار کرلئے گئے
-
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کے مقصد سے تشکیل پانے والے صمود بحری بیڑے کے ایک اور جہاز میں نئے ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
دوحہ میں دھماکہ ، اسرائيل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴قطر کے دار الحکومت دوحہ میں کئ دھماکے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ کیا ہے۔
-
عالمی آزادی بیڑے الصمود پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہونے والے بین الاقوامی آزادی بیڑے الصمود پر صیہونی حکومت نے تونس میں ڈرون حملہ کردیا ہے
-
لندن، فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے پر کریک ڈاؤن، 400 افراد گرفتار
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳برطانیہ میں آزادیٔ بیان کے دعووں کے برعکس، فلسطین کی حمایت میں پارلیمنٹ کے سامنے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے حملہ کرکے سینکڑوں کو گرفتار کرلیا۔