-
یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴واشنگٹن کی طرح اسرائیل بھی یمنی فوج کے حملے روکنے میں ناکام؛ صنعاء نے بحری و فضائی محاذ پر بھی نئی عسکری برتری قائم کردی۔
-
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا اعلان: دشمن کی جارحیت پر ہمیشہ خاموش نہیں رہیں گے
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے خبردار کیا ہے کہ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم دشمن کی جارحیتوں پر ہمیشہ خاموش رہیں گے، غلطی پر ہیں
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۱صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا
-
غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد چھپن ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی۔
-
محرم ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سیاہ پوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔