-
یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔
-
غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور غزہ پر صیہونی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں مزید بیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔
-
غزہ: ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر صیہونی حملوں کی زد میں
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲غزہ میں ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹروں کو نشانہ بنانے کی مذموم کارروائی
-
فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔
-
غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰اقوام متحدہ کے بچوں کی نگہداشت کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔
-
یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔