-
غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔
-
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲یمن کی انصار اللہ نے جنوبی لبنان کی صیہونی قبضے سے آزادی کی پچیس ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزاحمت کو اس ملک کی خودمختاری کے لئے ضروری قرار دیا۔
-
مزاحمت تو ہر حال میں جاری رہے گی، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک بار پھر مزاحمت کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔