-
فلسطینی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے جنین اور طول کرم میں فلسطینی کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
شام: کار بم دھماکے میں 21 شہری ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵شام کے صوبہ حلب میں ایک کار بم دھماکے میں کم سےکم 21 شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار کربلا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے ۔
-
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
غزہ میں 61000 نسل کشی کی بھینٹ چڑھ گئے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں 61 ہزار سے زائد فلسطینی نسل کشی کی جنگ کی بھینٹ چڑھے ہیں۔
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا اعلان، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ 23 فروری بروز اتوار کو انجام پائےگی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47480 سے تجاوز کرگئی
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶غزہ پٹی میں مزید ستائیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد شہدائے غزہ کی کل تعداد سینتالیس ہزار چار سو ستاسی ہوگئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کے باعث تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے شہیدوں کی تلاش بدستور جاری ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کار بم دھماکے کے نتیجے میں دوعمارتیں اور ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔