-
غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
-
شمالی غزہ میں نوے فیصد مکانات تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں واپس آنے والے نوے فیصد پناہ گزینوں کے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ویران غزہ مظلوموں سے ہوا روشن، لاکھوں فلسطینی پناہ گزینوں کی دلیرانہ واپسی سے دنیا حیران، دہشتگرد اسرائیل ہوا پریشان
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی قبضے کے باوجود غزہ میں لاکھوں فلسطینی باشندوں کی واپسی غاصب صیہونی حکومت کی شکست، فلسطینی عوام کی طاقت کا مظہراور اپنے وطن واپس جانے کے عظیم خواب کی تکمیل ہے۔
-
ایران اور عراق کی امداد کی قدردانی؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عراق کی حمایت و مدد کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ لبنان میں حتیٰ ایک دن کے لئے بھی اس کی غاصبانہ موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، القسام بریگیڈ کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷القسام بریگیڈ نے اپنے بیان ميں کہا ہے کہ غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو ہرگز سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی اور شہیدوں کا خون استقامت کا جذبہ بڑھائے گا۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸اسرائیلی جنگی طیارے مقبوضہ جولان کی جانب سے شام میں داخل ہوئے تھے
-
سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
لبنان میں جنگ بندی میں توسیع
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست کا اعتراف کرلیا ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر ایتمار بن گویر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو تحریک حماس کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے تعبیر کیا ہے۔