-
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا نہاریا پر میزائل حملہ، صیہونی بستی کی بجلی منقطع + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں اور صہیونی بستی نہاریا کی بجلی منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کاروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔
-
416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر حزب اللہ کا خودکش ڈرون حملہ اور میزائلوں کی بارش
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ اشدود میں صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر ڈرون حملے اورتل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو جدید میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔
-
حزب اللہ کے نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ حزب اللہ کے نوجوانوں کی شدید جھڑپوں کے دوران متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا وحشیانہ اقدام، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱میڈیا ذرائع نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پرصیہونی حکومت کے وسیع فضائی حملے اورالخیام پرفاسفورس بمباری کی خبری دی ہے۔