-
ترکی کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں دھماکہ اور آگ بھڑک اُٹھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۴ترکی کے مقامی حکام اور میڈیا نے بتایا ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں بڑے دھماکے اور شدید آگ لگنے کی اطلاع دی ہے، جس کے بعد ریفائنری کو مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا۔
-
عراق ؛ وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کا شدید رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸عراق میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
وال اسٹریٹ جرنل: سعودی عرب اور امارات نے ایران کے خلاف امریکی آپشنز محدود کر دیے
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۲وال اسٹریٹ جرنل نے اپنے تازہ تجزیے میں ایران کو فوجی حملے کی دھمکی کے بعد مغربی ایشیا میں کشیدگی پر ریاض اور ابوظہبی کے موقف کا جائزہ لیا ہے۔
-
عراق ؛ اندرونی معاملات میں امریکی صدر کی مداخلت پسندانہ بیان پر شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نے عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی صدر ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ اس ملک کی مجلس اعلای اسلامی نے بھی کہا ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کا معاملہ اندرونی معاملہ ہے اور اسے قانونی طریقہ کار اور عراق کے اعلی ترین مفادات کی بنیاد پر انجام دیا جائے گا۔
-
جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حماس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے حماس کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ جب تک قبضہ جاری رہے گا ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی : یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۲یمن کی انصار اللہ تحریک نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
عراق: داخلی معاملات میں ٹرمپ کی مداخلت پر دعوہ پارٹی کا شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸عراق کی اسلامک دعوہ پارٹی نے ملک کے داخلی معاملات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کا سعودی عرب سے قربت کا خواب ریت کی دیوار ثابت ہوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷ایران کے بارے میں سعودی عرب کے حالیہ مؤقف اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک اسرائیلی تجزیہ کار نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ تل ابیب، ریاض کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔
-
غزہ کو پانی پہنچانےوالی مرکزی پائپ لائن کی بندش سے ، شہر شدید آبی بحران کا شکار ہے : غزہ میونسپلٹی کے ترجمان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵غزہ میونسپلٹی کے ترجمان نے شہر کو پانی پہنچانےوالی مرکزی پائپ لائن کی بندش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی حکومت پر دباؤ ڈالے ۔ ادھرآنروا کی مشاورتی کمیٹی کے بیان میں آیا ہے کہ صہیونی حکومت انسانی بنیادوں پر ہونے والے آپریشنز کے خلاف تمام کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے : صومالیہ کے وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷صومالیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اعلان کو تیس دن گزرنے کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے