-
شام میں واقع امریکی فوجی اڈے پر مزاحمتی گروہوں کا راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مزاحمتی گروہوں نے شمال مشرقی شام میں واقع امریکی فوجی اڈے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے سفاکیت کی تمام حدیں پارکردیں، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹غاصب صیہونی حکومت نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۴صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ زمینی جنگ میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 مرکاوہ ٹینک تباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے فوجیوں اور حزب اللہ کے مجاہدوں کے درمیان جھڑپ کی خبر کے ساتھ ہی بعض صیہونی ذرائع نے 14 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل آپریشن پر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا۔
-
ایران کے بعد حزب اللہ کا بھی صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ 20 صیہونی کمانڈوز زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶ایران کے بعد حزب اللہ نے صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی جوانوں کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس 5 نوعیت کے میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس پانچ نوعیت کے تین میزائلوں سے حملہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: دہشتگرد صیہونی حکومت کی بیروت کے الجناح علاقے پر بمباری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷لبنانی ذرائع نے بیروت کے الجناح علاقے میں صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۶اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد غزہ کے عوام نے جشن منایا۔ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔