-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۵غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔
-
کابل میں زوردار دھماکہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جارہا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔
-
یمنی جوانوں کا ایک اور بحری جہاز پر حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اربعین آپریشن کتنے گھنٹے جاری رہا اور کتنے میزائل داغے گئے؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لئے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے۔
-
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔