-
اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔
-
غزہ میں جہاں بھی قدم رکھوگے تو مارے جاؤگے، القسام بریگیڈ کا ویڈیو پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے آرمی چیف آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم غزہ میں جہاں بھی چاہیں تو پہنچ سکتے ہیں۔ القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس فوجی عہدیدار کی ہرزہ سرائی کا جواب دیا: غزہ میں جہاں بھی قدم رکھو گے تو مارے جاؤ گے۔
-
یمنی مسلح افواج کا خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو مقبوضہ علاقوں کی بندرگاہوں پر آمد و رفت کی پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے پناہ گاہوں میں چلے جائیں: صیہونی حکومت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی آبادی کے علاقوں اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔
-
شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
مصر میں صیہونی شہریوں پر حملہ، 6 صیہونی زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں چھے صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶ایران اور اردن کے وزرائے خارجہ نے غزہ اور باہمی تعلقات سمیت مختلف علاقائی اور اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔