-
یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلیدا پر حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔
-
بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱شام میں ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ہمارا جواب صیہونی حکومت کےلیے حیران کن ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ایسا دشمن ہے جس کے ساتھ کسی بھی امن قائم نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ تمام ریڈلائنوں کو عبور کرتا اور تمام بین الاقوامی اصول و قوانین کو پائے تلے روندتا ہے۔
-
غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے،ترجمان تحریک حماس
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تحریک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز سے پوری طرح متفق ہے۔
-
بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں
-
غرب اردن میں 16 فلسطینیوں کی شہادت/ طولکرم سے صیہونی فوجیوں کا انخلاء
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ذرائع ابلاغ کے مطابق غرب اردن کے شمال میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے آغاز کے بعد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں شہداء کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔