-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔
-
یحیی سنوار حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸فلسطین کے معروف مجاہد اور ناجائز صیہونی حکومت کو ناکوں چنے چبوانے والے فلسطینی مزاحمت کے سورما یحییٰ سنوار کو حماس کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ چُن لیا گیا ہے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱فلسطین کے میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں چوّن فلسیطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہيں ۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔