-
خطیب مسجد الاقصی گرفتاری کے بعد رہا + ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۰صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورسز نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا جو بعد میں صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوے مسترد، حماس
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۶تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔
-
یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱یمن کے عوام نے حسب معمول جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔
-
ہم اللہ کی قضا و قدر سے راضی ہیں، شہید اسماعیل ہنیہ کی بہو کا ویڈیو پیغام
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بہو ایناس ہنیہ نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم خدا کی قضا و قدر سے راضی ہیں۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔