-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں
-
جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱عراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام، دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
-
عیدالاضحی کے موقع یمن کا فلسطینی قوم کو بڑا تحفہ، صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے: انصاراللہ یمن
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔
-
غزہ سے آئی ایسی خوفناک رپورٹ جس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا، فلسطینی بچوں کے ساتھ کچـھ ایسا ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱غزہ پٹی میں سرکاری اطلاعات و نشریات کے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہيں۔