-
سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۱۹اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
-
نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔
-
مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد اسرائیل نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے پر فلسطینی گروہوں کا مبارکبادی کا پیغام
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲فلسطین کی تحریک مجاہدین اور مزاحمتی کمیٹیوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر نسل کش اسرائيلی حکومت کے حملے کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقتور میزائل اور ڈرون حملے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کا جوابی اقدام، حزب اللہ لبنان کا شاندار ردعمل
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳حزب اللہ لبنان نے ناجائز اور غاصب اسرائیلی ریاست پر ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے کو بے مثال ، جارحانہ اور منفرد قرار دیا ہے
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔