-
غزہ کے بعد رفح اور خان یونس پر بھی اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵غزہ کے بعد رفح اور خان یونس کے کئی علاقوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے ۔
-
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
حماس کی قید سے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکامی پر نیتن یاہو کے خلاف صیہونی سراپا احتجاج
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرانے میں ہر سطح پر ناکام رہی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔
-
برطانوی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ کوارٹر اور صیہونی توپ خانے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں فائرنگ، 3 صیہونی زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳تل ابیب میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔